مہنگائی کے طوفان نے غریب کی زندگی اجیرن بنا دی :جماعت اسلامی
لاہور(سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ رمضان کی بابرکت ساعتیں بطور مسلمان ہمارے لیے اللہ تعالیٰ کا خصوصی انعام ہیں۔
ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے جمعہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے طوفان نے غریب کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ۔