صحافی ماجد رحیم کے بھائی انتقال کرگئے

مظفرگڑھ(نامہ نگار)صحافی ماجد رحیم خانزادہ، حامد رحیم خانزادہ ایڈووکیٹ کے بھائی ساجد رحیم خانزادہ انتقال کرگئے ۔،نماز جنازہ جنازہ گاہ ریلوے روڈ میں ادا کی گئی جس میں صحافیوں، وکلا، سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
صحافی ماجد رحیم خانزادہ، حامد رحیم خانزادہ ایڈووکیٹ کے بھائی ساجد رحیم خانزادہ انتقال کرگئے ۔،نماز جنازہ جنازہ گاہ ریلوے روڈ میں ادا کی گئی جس میں صحافیوں، وکلا، سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔