زمیندارکاڈیڑھ سالہ بیٹااغواء تاوان کامطالبہ، مقدمہ درج

گگومنڈی(نامہ نگار)زمیندارکاڈیڑھ سالہ بیٹااغواء تاوان کامطالبہ۔اطلاع ملنے پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔
گزشتہ روزنواحی گاؤں193۔ای بی کے رہائشی زمیندارناصرعلی کے گھرزبردستی داخل ہوکر ملزمان عابدعلی اوررمضان دونامعلوم ساتھیوں سمیت اس کے ڈیڑھ سالہ بیٹے کواغواء کرکے لے گئے اطلاع ملنے پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔