پولیس بھرتی ، امتحان میں کامیاب امیدواروں کے انٹرویوزآج ہونگے

پولیس بھرتی ، امتحان میں کامیاب  امیدواروں کے انٹرویوزآج ہونگے

وہاڑی (نمائندہ خصوصی )ضلع وہاڑی میں پولیس بھرتی کے سلسلہ میں تحریری امتحان کا مرحلہ تحریری امتحان کی نگرانی چئیر مین۔

 ریکروٹمنٹ بورڈ غازی محمد صلاح الدین ڈی آئی جی ویلفیئر پنجاب،ڈی پی او وہاڑی منصور امان اور ایس ایس پی پٹرولنگ سلیم خان نیازی نے کی تحریری امتحان میں 921 مرد اور خواتین امیدواران نے حصہ لیا تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں کے انٹرویوز آج ہو نگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں