لائیو سٹاک ایکٹ کی خلاف ورزی ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

 لائیو سٹاک ایکٹ کی خلاف ورزی   ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے لائیو سٹاک ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

سٹی شجاع آباد پولیس کو محمد طارق نے بتایا کہ ملزم ڈاکٹر رفیق نے غیر رجسٹرڈپراڈکٹ استعمال کرکے لائیو سٹاک ایکٹ کی خلاف ورزی کی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں