10سالہ بچہ والد کے حوالے

10سالہ بچہ والد کے حوالے

ملتان (لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا 10 سالہ بچہ والد کے حوالے کر دیا گیا حسن ولد غلام مرتضیٰ کو کچھ روز قبل حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا ۔ فیملی کو علی پور مظفرگڑھ سے تلاش کیا گیا ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا 10 سالہ بچہ والد کے حوالے کر دیا گیا حسن ولد غلام مرتضیٰ کو کچھ روز قبل حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا ۔ فیملی کو علی پور مظفرگڑھ سے تلاش کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں