مختلف جرائم میں ملوث 7ملزم گرفتار کرلئے گئے

مختلف جرائم میں ملوث 7ملزم گرفتار کرلئے گئے

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ مظفر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 07 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گرفتار ملزموں کی شناخت عثمان، علی عباس، الطاف، احمد، عدنان، یاسر، عبدالغنی کے نام سے ہوئی۔گرفتار ملزم کھلے عام پٹرول اور گیس ریفلنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے ۔ملزموں سے پٹرول اور غیر قانونی ریفلنگ کا سامان قبضہ میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔گرفتار ملزموں کو تھانہ مظفر آباد کے علاقے سے مختلف کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا۔ایس پی کینٹ کائنات اظہر کی زیر نگرانی ایس ڈی پی او مظفر آباد بشیر احمد ہراج کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ مظفرآباد محمد رمضان گل نے اپنی ٹیموں کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزموں کو گرفتار کرکے برآمدگی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں