ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاعات

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ چہلیک نے جھوٹی اطلاعات دینے پر تین مقدمات درج کرلئے پولیس کے مطابق کنٹرول پر تشدد اور مارپیٹ کی تین کالز موصول ہوئیں پولیس ٹیموں نے حالات جانچے تو تینوں اطلاعات جھوٹی ثابت ہوئیں ۔
پولیس تھانہ چہلیک نے جھوٹی اطلاعات دینے پر تین مقدمات درج کرلئے پولیس کے مطابق کنٹرول پر تشدد اور مارپیٹ کی تین کالز موصول ہوئیں پولیس ٹیموں نے حالات جانچے تو تینوں اطلاعات جھوٹی ثابت ہوئیں ۔