وہاڑی ،بوریوالا،میلسی بلدیہ دکانوں کی ری اسسمنٹ کمیٹی کی منظوری

وہاڑی ،بوریوالا،میلسی بلدیہ دکانوں  کی ری اسسمنٹ کمیٹی کی منظوری

وہاڑی (خبرنگار )ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے وہاڑی ،بوریوالہ ،میلسی میں بلدیہ دوکانات کی ری اسسمنٹ کمیٹی کی منظوری دے دی۔تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنر کی۔۔۔

 سربراہی میں ایکسین بلڈنگ، ایکسائز آفیسر،چیف آفیسر ضلع کونسل ،چیف آفیسر بلدیہ وہاڑی،بوریوالہ،میلسی اور مرکزی صدر انجمن تاجران ارشاد حسین بھٹی ،میاں ساجد آصف ،راو محمد اسحاق، چودھری اکبر،چوہدی صغیر رامے ، شیخ عابد فاروق ،ضلعی صدر شیخ محمد سلیم و عہدیداران مرکزی انجمن تاجران کمیٹی کے ممبر ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں