سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی  پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے کا رروائی شروع کردی پولیس کے مطابق اطلاع موصول ہوئی کہ قاری فیاض لاؤڈ سپیکر کا ناجائز استعمال کررہا ہے جسکو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس نے ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے کا رروائی شروع کردی پولیس کے مطابق اطلاع موصول ہوئی کہ قاری فیاض لاؤڈ سپیکر کا ناجائز استعمال کررہا ہے جسکو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں