جعلساز کیخلاف مقدمہ درج
ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔کینٹ پولیس کو احسن حسین نے بتایا کہ تسکین نے رقم کے عوض چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا ۔
پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔کینٹ پولیس کو احسن حسین نے بتایا کہ تسکین نے رقم کے عوض چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا ۔