بااثر شخص کا ساتھیوں کے ہمراہ اوورسیز پاکستانی کے اہل خانہ پر تشدد ،گھر پر قبضہ

بااثر شخص کا ساتھیوں کے ہمراہ اوورسیز  پاکستانی کے اہل خانہ پر تشدد ،گھر پر قبضہ

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)بااثر شخص کا ساتھیوں کے ہمراہ اوورسیز پاکستانی کے اہل خانہ پر تشدد ،گھر پر قبضہ ،سامان بھی اٹھا لیا ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

۔ساڑھے چھ سال قبل نواحی گاوؤں 255/ای بی میں اوورسیز پاکستانی سید علی عباس شاہ کی والدہ نے بااثر شخص جاوید سبحانی سے 30لاکھ روپے میں احاطہ خرید ا،ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کی غیر موجودگی میں جاوید سبحانی نے دیگرمسلح ساتھیوں سے ملکر گھر پر قبضہ کرلیا اور سامان بھی اٹھا لیا۔اس کی والدہ نغمہ اختر بچوں کیساتھ واپس پہنچی تو ماں اور بچوں پر تشدد کیا، کپڑے پھاڑ دیا۔گگوپولیس نے مقدمہ درج کیا،ملزم کا جرم ثابت ہوالیکن تاحال قبضہ واگزار نہیں کریا۔ماں اور بچے انصاف کیلئے دربدر ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں