خاتون سے زیادتی کا الزام 2ملزموں کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔
۔الپہ پولیس کو خاتون نے بتایا کہ دو نامعلوم ملزموں نے کال کرکے بلوایا اور نامعلوم مکان میں لیجاکر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔