ڈی سیل کرنیوالی دکانیں دوبارہ سربمہر، جرمانے ،آلات ضبط
کہروڑپکا(نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائیاں ڈی سیل کرنے والی دکانیں دوبارہ سربمہر ،جرمانے۔۔
، شادی ہالز کا بھی وزٹ کیا ۔تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر محمد اشرف صالح نے شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد دکانوں کو سیل کر دیا ،ڈی سیل کرنے والے آلات و مشینری بھی قبضے میں لے لی اور جرمانے بھی عائد کیے جبکہ رات کے وقت شادی ہالز کی بھی چیکنگ کی اور ہالز مالکان کو ون ڈش کی پابندی کرنے کی ہدایت کی۔