نان کسٹم پیڈ مہنگی سگریٹ اور ایرانی ڈیزل برآمد

نان کسٹم پیڈ مہنگی سگریٹ  اور ایرانی ڈیزل برآمد

شادن لُنڈ (نامہ نگار ) نان کسٹم پیڈ سگریٹ اور ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ ناکام، پولیس تھانہ صدر تونسہ کی کامیاب کارروائی۔۔

 ، لاکھوں مالیت کا سامان برآمد۔پولیس تھانہ صدر تونسہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ مہنگی سگریٹ اور ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا،کارروائی کے دوران پلاٹینم برانڈ کی 241 ڈنڈا سگریٹ اور 750 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں