حادثات میں 5افراد زخمی 3 گیسٹرو کا شکار ہسپتال منتقل

 حادثات میں 5افراد زخمی 3 گیسٹرو کا شکار ہسپتال منتقل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)روڈ حادثات اور گیسٹرو مرض میں مبتلا8افراد ڈسٹرکٹ ہسپتا ل داخل ہوگئے ۔۔

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح میں ٹریفک اور روڈ کے مختلف حادثات میں 5افراد شدید زخمی ہوگئے جبکہ گیسٹرو مرض میں مبتلا3افراد طبی امدا دکے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل ہوگئے متاثرہ مریضوں میں ارشد،بلال باجوہ، آفتاب،احمد، ذیشان، محمد وقاص ودیگر شامل ہیں تمام کو ریسکیو1122اور دیگر ذرائع سے ہسپتال لایا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں