زکریا یونیورسٹی کے دوکلرکوں اور ایک اسسٹنٹ کا تبادلہ

زکریا یونیورسٹی کے دوکلرکوں  اور ایک اسسٹنٹ کا تبادلہ

ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے دو کلرکوں اورایک اسسٹنٹ کا تبادلہ کردیا گیا تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے۔۔

رجسٹرار نے دو کلرکوں اورایک اسسٹنٹ کا تبادلہ کردیا۔جاری مراسلے کے مطابق محمد اجمل کوحمزہ ہال سے شعبہ امتحانات (کنڈکٹ برانچ) میں محمد اشفاق کوشعبہ امتحانات (کنڈکٹ برانچ) سے حمزہ ہال میں محمد امین کو مینٹی ننس ونگ سے ایڈمن برانچ-II (کامن پول) میں تبدیل کردیاگیا ہے اور انکو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ نئی پوسٹنگ پررپورٹ کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں