46 جرائم پیشہ افراد گرفتار ،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

46 جرائم پیشہ افراد گرفتار ،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

وہاڑی (خبرنگار، نمائندہ خصوصی ) پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔۔

مختلف تھانوں کی حدود میں 7 دن کے دوران 46 جرائم پیشہ افراد گرفتار کر لئے گئے جن میں 13 منشیات فروش ، 23 ناجائز اسلحہ رکھنے والے اور 10 اشتہاری شامل ہیں جن کے قبضہ سے 1220 گرام چرس ، 459 لیٹر شراب اور 23 پسٹل بھی برآمد کئے گئے ۔ ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں