آل پاکستان میجک کنونشن شوکل ہوگا

 آل پاکستان میجک کنونشن شوکل ہوگا

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)ضلع کوٹ ادو کی تاریخ میں پہلی بار آل پاکستان میجک کنونشن شوکا انعقاد کل ہوگا۔۔

،2روزہ کنونشن شومیں ملک بھر سے میجک پروفیسر،شعبدہ بازاورجادوگر شرکت کریں گے ،اس حوالے سے بین الاقوامی شہرت یافتہ میجک پروفیسروصدر میجک یونین ارشد علی بادی نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں ضلع کوٹ ادو میں پہلی بار پورے پاکستان کے بڑی تعداد میں میجک پروفیسر ،جادوگر ،شعبدہ بازشرکت کررہے ہیں اور ایک ہی چھت تلے عوام کومحظوظ کریں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں