لگژری سیلون اوپن
ملتان(خصوصی رپورٹر)ریلوے کی لگژری سیلون عوام کے لئے اوپن کردیئے گئے ، وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے نے 5 لگژری سیلون عوام کی رسائی میں دے دی ہے ،کوئی بھی مسافر لگژری سیلونز کی بکنگ کروا سکے گا ۔
ریلوے کی لگژری سیلون عوام کے لئے اوپن کردیئے گئے ، وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے نے 5 لگژری سیلون عوام کی رسائی میں دے دی ہے ،کوئی بھی مسافر لگژری سیلونز کی بکنگ کروا سکے گا ۔