مسلم امہ کی بقاء سیرت نبوی ؐ پر عمل میں مضمر،قمر جاوید القادری

مسلم امہ کی بقاء سیرت نبوی ؐ پر  عمل میں مضمر،قمر جاوید القادری

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)منہاج القرآن کے مرکزی رہنما پروفیسر علامہ قمر جاوید القادری نے کہا ہے کہ سرور کائنات کی تعلیمات اپنانے میں امت مسلمہ کی بقا اور تقویت کا راز چھپا ہے۔۔۔

 اسی سے دنیا میں دینی و دنیاوی تکریم حاصل ہو سکتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نواحی چک نمبر 39ڈبلیو بی میں پاکستان تحریک منہاج القرآن کے ضلعی صدر چودھری اقبال یوسف کی زیر صدارت ماہانہ درس عرفان القرآن کی مسجد گلزار مدینہ میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں