منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج

منشیات فروشی کے الزام میں  دو افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔پاک گیٹ پولیس نے ملزم ذیشان سے 1137گرام ہیروئن جبکہ کپ پولیس نے ملزم حنیف سے 20لیٹر شراب برآمد کرلی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔پاک گیٹ پولیس نے ملزم ذیشان سے 1137گرام ہیروئن جبکہ کپ پولیس نے ملزم حنیف سے 20لیٹر شراب برآمد کرلی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں