رینٹ کی گاڑی فروخت کرنیوالے 2افراد کیخلاف کارروائی شروع

رینٹ کی گاڑی فروخت کرنیوالے 2افراد کیخلاف کارروائی شروع

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے شہری کو رینٹ کی گاڑی لاکھوں میں فروخت کرنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔

حرم گیٹ پولیس کو فلک شیر بھٹہ نے بتایا کہ ملزم شہریار اور شاہ سوار نے مجھ سے دھوکہ دہی کرتے ہوئے رینٹ کی گاڑی 18لاکھ میں فروخت کرکے ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں