سکولوں میں بچوں کا سلیبس مکمل نہ ہونے کا خدشہ

سکولوں میں بچوں کا سلیبس مکمل نہ ہونے کا خدشہ

ملتان(خصوصی رپورٹر)رواں تعلیمی سال میں سکولوں کے بچوں کاسلیبس مکمل نہ ہونے کاخدشہ۔۔

 ، اساتذہ کی چھٹیوں پر پابند ی لگادی گئی تفصیل کے مطابق سکول سربراہان نے اساتذہ کواضافی چھٹیاں کرنے سے روک دیا۔ہفتہ وار2چھٹیوں اورغیر اعلانیہ چھٹیوں کے باعث سلیبس مکمل نہ ہوابیشتر سکولوں میں بچوں کومفت درسی کتب بھی تاخیرسے ملی ہیں سکول سربراہان کا کہنا تھا کہ اساتذہ کی گرمی کی چھٹیوں سے قبل سلیبس ہرصورت مکمل کروایاجائے جس کی وجہ سے ٹیچرز کی چھٹیوں پر پابندی لگادی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں