پاک فوج کے جواب پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی :عاطف حسین

 پاک فوج کے جواب پر بھارت  میں صف ماتم بچھ گئی :عاطف حسین

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار کے رکن وممتاز قانون دان چوہدری عاطف حسین ایڈووکیٹ نے۔۔

 کہاکہ ہماری پاک فوج نے جس طرح سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے اس سے بھارت میں صف ماتم بچھ گئی ہے پوری قوم متحد ہے اور اپنی پاک افواج کے ساتھ ہر محاذ پر دشمن سے مقابلہ کرنے کیلئے ہر دم تیا رہے انہوں نے کہاکہ پاک فوج نے جس دلیری سے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے اس پر پوری قوم پاک فوج کو سلام پیش کرتی ہے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں