منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی سوا کلو چرس برآمد ، ملزم گرفتار
ماہڑہ( نامہ نگار ) تھانہ روہیلانوالی پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، سوا کلو چرس برآمد، ۔۔
ملزم گرفتار مقدمہ درج ، ،ایس ایچ او تھانہ روہیلانوالی نے ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے ملزم محمد یوسف قوم درکھان کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضے سے 1260گرام چرس برآمد کر لی۔ ملزم کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔