گھر آئے مہمانوں نے محنت کش کی بیوی کواغواء کرلیا

گھر آئے مہمانوں نے  محنت کش کی بیوی کواغواء کرلیا

گگومنڈی(نامہ نگار)گھرآئے مہمان محنت کش کی بیوی کواغواء کرکے لے گئے ۔پولیس نے خاتو ن کے اغواء کامقدمہ درج کرلیاہے ۔۔

۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روزنواحی گاؤں213۔ای بی کے رہائشی محنت کش پرویزکے گھرجہانیاں سے یونس جوئیہ ،قدیر، ولیدوغیرہ مہمان آئے ہوئے تھے ، پرویز ان کے کھانے پینے کاسامان لینے بازارگیاتواس کی عدم موجودگی میں یونس جوئیہ وغیرہ زبردستی اس کی بیوی نذیراں بی بی کوکارمیں ڈال کراغواء کرکے لے گئے ،تھانہ گگومنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان اورمغویہ کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں