تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن، سامان ضبط

تجاوزات کیخلاف  کریک ڈاؤن، سامان ضبط

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)خانیوال شہر میں تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔سسٹنٹ کمشنر سنبل جاوید نے۔۔

 پولیس کی نفری کے ہمراہ جنت روڈ کے اطراف میں تجاوزات مافیا کیخلاف کارروای کے دوران تجاوزات کی مد میں آنیوالا سامان ضبط کر لیا۔اے سی سنبل جاوید نے تجاوزات مافیا کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر خود تجاوزات گرا دیں،سامان اپنی حدود میں رکھیں،کسی کو بھی دکانوں کے آگے کھڑا نہ ہونے دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں