گیسٹروکے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

گیسٹروکے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ملتان(لیڈی رپورٹر)ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گیسٹرو میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ۔نشتر ہسپتال میں پانچ مریض رپورٹ۔ چلڈرن کمپلیکس ، شہباز شریف ہسپتال ودیگر ہسپتالوں میں مریضوں کی آمدکا سلسلہ جاری ہے ۔

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گیسٹرو میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ۔نشتر ہسپتال میں پانچ مریض رپورٹ۔ چلڈرن کمپلیکس ، شہباز شریف ہسپتال ودیگر ہسپتالوں میں مریضوں کی آمدکا سلسلہ جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں