پرنسپل ایجوکیشن یونیورسٹی وہاڑی کیمپس کے اعزاز میں الوداعی تقریب
وہاڑی(نمائندہ خصوصی)یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور، وہاڑی کیمپس کے پرنسپل ڈاکٹر شیخ اسرار احمد کو ان کی شاندار خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے۔۔
وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر چودھری ذوالفقار علی آرائیں، سابق سینئر نائب صدر محمد عثمان اور ممبر نوید انور نے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا ۔ڈاکٹر شیخ اسرار احمد کوسونیئر بھی پیش کیا گیا۔