ورثا کو تلاش کر کے لاوارث بچی حوالے

 ورثا کو تلاش کر کے  لاوارث بچی حوالے

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس تھانہ نیو ملتان نے ریسکیو 1122 آفس چوک قذافی سے لاوارث ملنے والی بچی 8سالہ فاطمہ۔۔۔

 بی بی دختر محمدیاسین کو اس کے ورثاء کو تلاش کرکے حوالے کردیا۔ورثاء نے بچی کے ملنے پر ا انتہائی خوشی کا اظہار اور ملتان پولیس کا انتہائی شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں