نامعلوم افراد نے شادی شدہ خاتون اغوا کرلی

نامعلوم افراد نے شادی شدہ  خاتون اغوا کرلی

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے اغوا کی جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

پولیس کو شہباز نے اطلاع دی کہ اسکی اہلیہ کو کسی نامعلوم نے اغوا کرلیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں