من مانے ریٹ، برائلر 700روپے کلو فروخت

من مانے ریٹ، برائلر  700روپے کلو فروخت

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا ) برائلر کے من مانے ریٹ مقرر 700روپے فی کلو فروخت ہونے لگا شہریوں امجد حسان رضا احمد سہیل بلال اسلم ۔۔

کامران علی کاشف احمد فیاض و دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ چوک بخاری پر قصابوں نے 500 روپے والا گوشت 700روپے فی کلو میں فروخت کرنا معمول بنا رکھا ہے انہوں نے کمشنر ملتان سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کا نوٹس لے کر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فعال کیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں