شدید گرمی ،امیر طبقہ شمالی علاقوں کو روانہ، غریب کی زندگی اجیرن

شدید گرمی ،امیر طبقہ شمالی علاقوں  کو روانہ، غریب کی زندگی اجیرن

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)امیر طبقے شدید گر می میں بڑی تعداد میں وہاڑی سے شمالی علاقہ جات کی جانب سفر چلے گئے ہیں مگر غریب مزدور کسان روزانہ کی محنت کر۔۔۔

 نے والوں کیلئے جون سے اگست کی گرمی ایک امتحان بن چکی ہے ،مکئی کے کھیتوں ، تعمیراتی کاموں کے مزدور ،مستری ٹھیکیدار ،سبزیاں اگانے والی مزدورخواتین یا فیکٹری ورکرز ہیٹ ویو یا شدید گرمی کے جھٹکے کا شکار ہوتے ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں