ایئرپورٹ پر کارروائی

ملتان(کرائم رپورٹر)ایئر پورٹ پر سرچنگ کے دوران اے ایس ایف نے ایس ایم جی گن کی گولی برآمد کرلی ۔اے ایس ایف نے ایئر پورٹ کے سٹینڈ پر موجود گاڑیوں کی سرچنگ کی گئی تو غلام مصطفی سے ایک گولی برآمد کرلی ۔
ایئر پورٹ پر سرچنگ کے دوران اے ایس ایف نے ایس ایم جی گن کی گولی برآمد کرلی ۔اے ایس ایف نے ایئر پورٹ کے سٹینڈ پر موجود گاڑیوں کی سرچنگ کی گئی تو غلام مصطفی سے ایک گولی برآمد کرلی ۔