بدنام زمانہ منشیات فروش ایک کلو آئس سمیت زیر حراست

بدنام زمانہ منشیات فروش ایک  کلو آئس سمیت زیر حراست

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ کپ نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم کامل ولد محمد عالم کو گرفتار کرکے 01 کلو گرام سے زائد آئس برآمد کرلی ۔

 ڈی ایس پی حرم گیٹ کبیر خان کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ کپ انسپکٹر عبدالخالق نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر امجد علی اور اپنی دیگر ٹیم کے ہمراہ دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر کے برآمدگی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں