تجاوزات قائم کرنے پر ملزموں کیخلاف مقدمات کا اندراج

تجاوزات قائم کرنے پر ملزموں  کیخلاف مقدمات کا اندراج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

ممتاز آباد پولیس کو منیر احمد اور محمد سعید نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم عمران،وسیم عبدالسمیع نے مین مارکیٹ ممتاز آباد میں غیر قانونی طریقے سے ناجائز تجاوزات قائم کی ہوئی تھی جس کو منع کیا گیا تو ملزموں نے ٹیم سے بدتمیزی شروع کردی کارسرکار میں مداخلت کرتے رہے اور عملہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں