شہدا کربلا نے دین اسلام کوزندہ کردیا ، شیخ عابد حسین

شہدا کربلا نے دین اسلام  کوزندہ کردیا ، شیخ عابد حسین

میلسی (نامہ نگار)سماجی شخصیت شیخ عابد حسین نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا حق و باطل کی ایک ایسی جنگ تھی جس میں حضرت امام حسین نے اپنی اور اپنے کنبے کی لازوال قربانی پیش کرتے ہوئے۔۔۔

 یزید کے ظلم کو اپنے صبر سے شکست دی اور کلمہ حق کا بول بالا کردیا ،انہوں نے کہا کہ حضرت امام ؓ نے کربلا میں عظیم شہادتوں کے ذریعے اسلام کو ابدی زندگی دی اور ظلم کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا امت مسلمہ اسوہ ٔحسینی اپنائے اور وقت کے کسی بھی یزید کے سامنے جھکنے کی بجائے سینہ سپر ہونے کا عہد کرے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں