میپکو کی جانب سے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا سلسلہ جاری

میپکو کی جانب سے بجلی کی  بلا تعطل فراہمی کا سلسلہ جاری

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)ریجن میں محرم الحرام کے سلسلہ میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔

 چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گُل محمد زاہد کی ہدایت پر میپکو ہیڈ کوارٹر کے پاور ڈسٹری بیوشن سنٹرمیں چیف انجینئر او ا ینڈ ایم ڈسٹری بیوشن میپکو محمدشہزاد راعی نے بجلی فراہمی کی مانیٹرنگ کی اور سرکلوں میں قائم کنٹرول رومز میں بھی ایس ڈی اوز، ایکسین اور متعلقہ آپریشنل اور ٹیکنیکل افسروں نے خدمات سرانجام دیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں