بجلی کی بندش کا شیڈول

بجلی کی بندش کا شیڈول

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج اور کل مختلف اوقات میں بجلی بند رہیگی۔ ملتان سرکل کے 11کے وی راواں اورمتی تل فیڈر زسے آج ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے صبح تک سپلائی معطل رہیگی۔

میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج اور کل مختلف اوقات میں بجلی بند رہیگی۔ ملتان سرکل کے 11کے وی راواں اورمتی تل فیڈر زسے آج ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے صبح تک سپلائی معطل رہیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں