2میٹر منقطع ،60کیسز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی کاروائی،مزید دو میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ ۔غیر قانونی گیس کے استعمال کو روکنے ، گیس پریشر میں بہتری لانے ، صارفین کی شکایات پر کارروائی کی گئی۔
سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی کاروائی،مزید دو میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ ۔غیر قانونی گیس کے استعمال کو روکنے ، گیس پریشر میں بہتری لانے ، صارفین کی شکایات پر کارروائی کی گئی۔