گیسٹرو کے مریضوں میں کمی

گیسٹرو کے مریضوں میں کمی

ملتان (لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال میں گیسٹرو کے مریضوں میں واضح کمی ۔ایم ایس ڈاکٹر راؤ امجد کے مطابق کچھ روز قبل تک روزانہ دو درجن سے زائد افراد گیسٹرو کی شکایت کے ساتھ رپورٹ ہو رہے تھے لیکن اب یہ تعداد کم ہوگئی ہے ۔

نشتر ہسپتال میں گیسٹرو کے مریضوں میں واضح کمی ۔ایم ایس ڈاکٹر راؤ امجد کے مطابق کچھ روز قبل تک روزانہ دو درجن سے زائد افراد گیسٹرو کی شکایت کے ساتھ رپورٹ ہو رہے تھے لیکن اب یہ تعداد کم ہوگئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں