ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں  ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیل کیمطابق تھانہ بی زیڈ پولیس نے ملزم نعیم عمانوایل سے رپیٹر ،ایک کارتوس برآمد کرلیا اور مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیل کیمطابق تھانہ بی زیڈ پولیس نے ملزم نعیم عمانوایل سے رپیٹر ،ایک کارتوس برآمد کرلیا اور مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں