منشیات فروشی کے الزام میں چارافراد کیخلاف مقدمات درج
ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ممتاز آباد پولیس نے ملزم صائم حسین سے 10لٹر ملزم عبدالرحمن سے 15لٹر شراب ڈی ایچ اے پولیس نے ملزم وحید سے 20لٹر شراب جبکہ بستی ملوک پولیس نے ملزم غلام عباس سے 1340گرام چرس برآمد کرلی ۔
پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ممتاز آباد پولیس نے ملزم صائم حسین سے 10لٹر ملزم عبدالرحمن سے 15لٹر شراب ڈی ایچ اے پولیس نے ملزم وحید سے 20لٹر شراب جبکہ بستی ملوک پولیس نے ملزم غلام عباس سے 1340گرام چرس برآمد کرلی ۔