پولیس کارروائیاں،2ملزموں سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا
ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ قادر پورراں نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم شمروز سے دوران تفتیش 01 عدد پسٹل 30بور معہ گولیاں برآمد کرلیں ۔پولیس کی زیر حراست ملزم سے دوران تفتیش 01 عدد پسٹل 30بور معہ گولیاں برآمد کیا گیا۔ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
پولیس تھانہ قادر پورراں نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم شمروز سے دوران تفتیش 01 عدد پسٹل 30بور معہ گولیاں برآمد کرلیں ۔پولیس کی زیر حراست ملزم سے دوران تفتیش 01 عدد پسٹل 30بور معہ گولیاں برآمد کیا گیا۔ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔