نامعلوم افراد نے 18سالہ لڑکا اغوا کر لیا، والد کی درخواست پر مقدمہ درج

نامعلوم افراد نے 18سالہ لڑکا اغوا کر لیا، والد کی درخواست پر مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے 18سالہ لڑکے کو اغوا کرنے کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلا ف مقدمہ درج کرلیا ۔

مظفر آباد پولیس کو محمد لقمان نے بتایا کہ میرا بیٹا سلمان گھر سے کام پر گیا شام کو واپس نہ آیا جسے بہت تلاش کیا کچھ پتا نہ چل سکا میرے بیٹے کو نامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا۔ پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں