اوباش کی مسجدکے خادم کی بیٹی سے زیادتی کی کوشش،مقدمہ درج
گگومنڈی(نامہ نگار)اوباش کی مسجدکے خادم کی بیٹی سے زیادتی کی کوشش،مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں251ای بی کارہائشی محمدلال جومسجدکاخادم ہے۔۔۔
کی جواں سالہ بیٹی (ا) گھرمیں اکیلی تھی کہ اس دوران دیہہ ہذاکاہی رہائشی محمدعاشق زبردستی گھرمیں داخل ہوگیا اورپسٹل تان کر زیادتی کی کوشش کرنے لگا،لڑکی کے شورمچانے پرملزم فرارہوجانے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔