ون ونڈو سیل کا دورہ

ون ونڈو سیل کا دورہ

ملتان (وقائع نگار خصوصی)ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کا ون ونڈو سیل کی کارکردگی چیک کرنے کے لئے سرپرائز وزٹ۔ انہوں نے ون ونڈو سیل پر موجود شہریوں سے بات چیت کی اور ان کے مسائل دریافت کئے ۔

ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کا ون ونڈو سیل کی کارکردگی چیک کرنے کے لئے سرپرائز وزٹ۔ انہوں نے ون ونڈو سیل پر موجود شہریوں سے بات چیت کی اور ان کے مسائل دریافت کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں