جعلساز قانونی گرفت میں آگیا
ملتان(کرائم رپورٹر) شہری کو جعلی چیک دینے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ملزم لیئق احمد نے عبدالوحید سے رقم وصول کرکے چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا۔
شہری کو جعلی چیک دینے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ملزم لیئق احمد نے عبدالوحید سے رقم وصول کرکے چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا۔