نوجوان باشعور ووٹر بنیں ضلعی الیکشن کمشنر کا طلبہ کولیکچر

 نوجوان باشعور ووٹر بنیں  ضلعی الیکشن کمشنر کا طلبہ کولیکچر

کوٹ ادو (نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)گورنمنٹ گریجوایٹ کالج کوٹ ادو میں ووٹر آگاہی سیمینار ۔ضلعی الیکشن کمشنر اللہ بخش ملغان نے۔۔

طلبا وطالبات کو لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ ووٹ ایک قومی امانت ہے ، نوجوان باشعور ووٹر بنیں۔ سیمینار میں ضلعی الیکشن کمشنر اللہ بخش ملغانی اور اسسٹنٹ الیکشن کمشنر نورالامین نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں